مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: یہ حدیث گزشتہ احادیث کے مخالف نہیں ہے کیو نکہ رسول اللہ ﷺ نے جب جمعے...
اردو حاشہ:
فائده:
یہ حدیث گزشتہ احادیث کے مخالف نہیں ہے کیو نکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب جمعے کا روزہ رکھا تو اس کے سا تھ جمعرات یا ہفتے کے دن کا روزہ بھی رکھا ہو گا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1725