مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) محرم کو اللہ کا مہینہ کہنے سے اس کے شرف و فضل کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
محرم کو اللہ کا مہینہ کہنے سے اس کے شرف و فضل کی طرف اشارہ ہے جیسے بیت اللہ، ناقة اللہ اور روح اللہ میں اللہ کی طرف نسبت شرف و فضل کے اظہار کے لئے ہے
(2)
محرم میں نفلی روزے رکھنا دوسرے مہینوں سے افضل ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1742