مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: مذکورہ روایت اگرچہ سنداً ضعیف ہے۔ لیکن اس میں بیان کردہ مسئلہ کہ اسلام قبول کرنے...
اردو حاشہ:
فائدہ:
مذکورہ روایت اگرچہ سنداً ضعیف ہے۔
لیکن اس میں بیان کردہ مسئلہ کہ اسلام قبول کرنے کے بعد انھوں نے رمضان المبارک کے باقی ایام کے روزے رکھے۔
درست ہے۔
کیونکہ مسلمان ہونے کے بعد روزہ فرض ہوجاتا ہے۔
فائدہ:
مذکورہ روایت اگرچہ سنداً ضعیف ہے۔
لیکن اس میں بیان کردہ مسئلہ کہ اسلام قبول کرنے کے بعد انھوں نے رمضان المبارک کے باقی ایام کے روزے رکھے۔
درست ہے۔
کیونکہ مسلمان ہونے کے بعد روزہ فرض ہوجاتا ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1760