مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) افضل ایام میں نیک اعمال کا زیادہ اہتمام کرنا چاہیے۔ (2) رمضان کے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
افضل ایام میں نیک اعمال کا زیادہ اہتمام کرنا چاہیے۔
(2)
رمضان کے آخری دس دن سب کے سب فضیلت کے حامل ہیں اسی طرح شب قدر کے علاوہ آ خری عشرے کی با قی را تیں بھی رمضان کی دوسری راتوں کی نسبت افضل ہیں اس لئے ان ایام میں ذکر و تلاو ت و صدقات و خیرات جیسی نیکیو ں میں پہلے سے اضا فہ کر دینا چا ہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1767