مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) کمر کسنے سے مراد عبادت اور نیکی میں مزید محنت اور کو شش...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
کمر کسنے سے مراد عبادت اور نیکی میں مزید محنت اور کو شش ہے۔
(2)
آخری عشرے کی اگر سبھی را تیں عبادت میں گزاری جائیں تو بہت بہتر ہے ورنہ طا ق راتو ں کو تو اہتمام کرنا ہی چا ہیے
(3)
نیکی کے کامو ں میں اہل وعیال کو بھی شریک کرنا چاہیے تا کہ وہ بھی عظیم ثواب سے محروم نہ رہیں اور اللہ کے ہا ں بلند درجات حا صل کر سکیں۔
(4 جاگنے کا مقصد عبادت ذکر اور تلاوت میں مشغول ہونا ہے بعض لوگ یہ فضیلت والی راتیں فضول بات چیت میں گزار دیتے ہیں یہ انتہائی محرومی اور بد قسمتی کی بات ہے خا ص کر مساجد میں شوروغوغا عبادت کرنے والوں کے لئے بھی پریشانی کا باعث بنتا ہے
(5)
بہت سی مساجد میں طاق راتو ں میں اور خا ص طور پر ستائیسویں رات کو وعظ و تقریر کا پروگرام ہوتا ہے جس کی وجہ سے رات کا کافی حصہ اسی مصروفیات میں گزر جاتا ہے اسی طرح ختم قرآن کے مو قع پر مٹھائی کی تقسیم کی جاتی ہے جس کی وجہ سے بچے اور بڑے سبھی عبادت اور تلاوت کو بھول کر مسجد کے آداب کو نذر انداز کرتے ہوئے شور شرابے میں لگے رہتے ہیں جس سے نہ صرف عبادت کرنے والو ں کو پریشانی ہوتی ہے بلکہ یہ انتہائی قیمتی وقت فضول کاموں میں ضائع ہو جاتا ہے بہتر ہے ان امور سے اجتناب کیا جائے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1768