🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: توبہ کے ستون سے مراد مسجد نبوی کا ایک خاص ستون ہے حضرت ابو لبا بہ...
اردو حاشہ:
فائدہ:
توبہ کے ستون سے مراد مسجد نبوی کا ایک خاص ستون ہے حضرت ابو لبا بہ ؓ سے ایک غلطی ہو گئی تھی جس کا احساس ہونے پر انھوں نے اپنے آپ کو مسجد نبوی کے اس ستون سے با ندھ لیا تھا کہ جب تک اللہ تعالی مجھے معاف نہیں کرے گا میں یہیں باندھا رہوں گا تین دن کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کے ذریعے سے حضرت ابو لبابہ کی توبہ قبول ہو نے کی بشارت دی گئی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تشریف لا کر خود انھیں کھولا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1774