مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اعتکاف کے لئے جگہ خیمے کے انداز میں بنائی جا سکتی ہے خصو...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اعتکاف کے لئے جگہ خیمے کے انداز میں بنائی جا سکتی ہے خصو صاً جب اعتکاف مسجد کے صحن میں کیا جائے اور دھوپ وغیرہ کے بچاؤ کے لئے سائے کی ضرورت ہو۔
(2)
اعتکا ف کے دوران میں لوگو ں سے ضروری بات کی جا سکتی ہے۔
(3)
غیر مسلم ممالک کا بنا ہوا کپڑا یا دوسری چیز استعمال کرنا جائز ہے بشرطیکہ اس میں کو ئی ایسی بات نہ ہو جو ہماری شریعت میں ممنوع ہو مثلاً ایسا مردانہ لبا س جو ریشم کا بنا ہوا ہو استعمال کرنا جائز نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1775