مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اعتکا ف کے دوران میں نہانا اور سر دھونا جا ئز ہے۔ (2)...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اعتکا ف کے دوران میں نہانا اور سر دھونا جا ئز ہے۔
(2)
اعتکاف کی حالت میں اگر جسم کا کوئی حصہ مثلاً سر مسجد سے نکالا جا ئے تو اعتکا ف میں فرق نہیں آتا۔
(3)
جب عورت کے حیض کے ایام ہوں تو وہ مسجد میں داخل نہیں ہو سکتی البتہ ہاتھ بڑھا کر کوئی چیز اٹھا سکتی ہے۔
(4)
اعتکاف کی حالت میں متعکف کی بیوی اس کی خدمت کر سکتی ہے۔
(5)
ام المومنین کو اس انداز سے اس لئے خدمت انجا م دینے کی ضرورت پیش آئی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اعتکاف کی وجہ سے گھر نہیں آ سکتے تھے اور ام المومنین خاص ایام میں ہو نے کی وجہ سے مسجد میں داخل نہیں ہو سکتی تھیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1778