مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) کھجوریں جب خشک کر کے ذخیرہ کرنے کے قابل ہو جائیں، اس وقت...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
کھجوریں جب خشک کر کے ذخیرہ کرنے کے قابل ہو جائیں، اس وقت اگر ان کا وزن پانچ وسق کے برابر ہو تو ان پر زکاۃ واجب ہوگی۔
ایک وسق سات صاع کے برابر ہوتا ہے اور صاع ایک پیمانہ ہے جس کا وزن تقریباً ڈھائی کلو بنتا ہے۔
اس حساب سے پانچ وسق کا وزن تقریباً بیس (20)
من بنتا ہے جس میں سے ایک من زکاۃ ادا کی جائے گی۔
(2)
پانچ اوقیہ دو سو درہم کے برابر ہے یعنی چاندی کا نصاب دو سو درہم تقریباً ساڑھے باون تولے ہے۔
(3)
اگر کسی کے پاس پانچ سے کم اونٹ ہوں تو ان میں زکاۃ فرض نہیں۔
پانچ اونٹ ہوں تو ایک بکری زکاۃ کے طور پر ادا کی جائے گی۔
اونٹوں کی زکاۃ کی مزید تفصیل باب 9 میں آئے گی۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1793