🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: معافی اللہ کی طرف سے ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿وَمَا يَنطِقُ عَنِ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
معافی اللہ کی طرف سے ہے۔
اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
﴿وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ ﴿3﴾ إِنْ هُوَ إِلَّا وَحْيٌ يُوحَىٰ﴾ (النجم، 53: 4، 3)
”پیغمبر اپنی خواہش سے کچھ نہیں فرماتے۔
وہ تو وحی ہے جو (ان پر)
نازل کی جاتی ہے۔“
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یہ حکم بحیثیت حاکم کے جاری فرماتے تھے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1813