مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) رسول اللہ ﷺ کے ارشاد پر عمل کرنے میں بڑی برکت ہے۔ نکاح سے...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد پر عمل کرنے میں بڑی برکت ہے۔
نکاح سے پہلے جائز حدود میں رہتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھ لینے سے ایک دوسرے کی طرف میلان ہو جاتا ہے جس کے نتیجے میں نکاح کے بعد باہم ہم آہنگی پیدا ہو جاتی ہے۔
جواز صرف ایک نظر دیکھ لینے کا ہے۔
تنہائی میں ایک دوسرے سے ملاقات کرنا اور طویل بات چیت یا اکٹھے سیر کو جانا وغیرہ یہ سب کام دین کے صریح خلاف ہیں۔
اس حدیث سے ایسے کاموں کا جواز نہیں نکلتا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1865