🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: عورت اپنا نکاح خود نہیں کرسکتی۔ اس کا نکاح اس کا سرپرست ہی کرے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
عورت اپنا نکاح خود نہیں کرسکتی۔
اس کا نکاح اس کا سرپرست ہی کرے گا، تاہم اس کی رائے کو بھی اہمیت دی جائے گی۔
دونوں کے مشورے سے نکاح ہو گا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1872