🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: حدیث 1876 میں ذکر ہوا کہ نکاح کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
حدیث 1876 میں ذکر ہوا کہ نکاح کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک چھ سال کی تھی۔
اور اس حدیث میں ہے کہ اس وقت عمر مبارک سات سال تھی، تاہم پہلی بات زیادہ صحیح ہے۔
صحیحین میں بھی چھ سال ہی مذکور ہے۔ (صحیح البخاري، مناقب الأنصار، باب تزویج النبی صلی اللہ علیہ وسلم عائشہ رضی اللہ عنہا وقدومها المدینة وبناته بها، حدیث: 3894، وصحیح مسلم، النکاح، باب جواز تزویج الأب البکر الصغیرۃ، حدیث: 1422)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1877