مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ’’آنتوں کو پھاڑنے‘‘ کا مطلب دودھ سے بچے کا سیر ہونا ہے۔ حدیث...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
”آنتوں کو پھاڑنے“ کا مطلب دودھ سے بچے کا سیر ہونا ہے۔
حدیث کا مطلب یہ ہے کہ رضاعت وہی معتبر ہے جس عمر میں بچے کی غذا ماں کا دودھ ہوا کرتی ہے۔
عام حالات میں بڑی عمر کے بچے کو دودھ پلانے سے رضاعت کا رشتہ قائم نہیں ہوگا۔
مزید دیکھیئے، حدیث: 1943 کے فوائد و مسائل۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1946