مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کا یہی موقف جمہور علماء کا ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ...
اردو حاشہ:
فائدہ:
ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن کا یہی موقف جمہور علماء کا ہے۔
امام بخاری رحمہ اللہ نے بھی اسی کو ترجیح دی ہے جیسے کہ گزشتہ احادیث کے فوائد میں ذکر ہوا تاہم بعض حضرات رضاعت کبیر کے بھی قائل ہیں جس پر ناگزیر قسم کی صورتوں میں عمل کیا جا سکتا ہے۔
تفصیل کے لیے دیکھیئے:
(تفسیر احسن البیان کا ضمیمہ ” رضاعت کے چند ضروری مسائل“)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1947