مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا اس وقت جنگی قیدی بنی تھیں جب مسلمانوں...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا اس وقت جنگی قیدی بنی تھیں جب مسلمانوں نے خیبر فتح کیا۔ (مزید تفصیل کے لیے دیکھیئے:
حدیث: 1909 کا فائدہ نمبر: 1)
(2)
آزادی کو حق مہر قرار دیا جا سکتا ہے۔
فوائد و مسائل:
(1)
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا اس وقت جنگی قیدی بنی تھیں جب مسلمانوں نے خیبر فتح کیا۔ (مزید تفصیل کے لیے دیکھیئے:
حدیث: 1909 کا فائدہ نمبر: 1)
(2)
آزادی کو حق مہر قرار دیا جا سکتا ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1957