مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ’’شاذ ‘‘ قرار دیا ہے، یعنی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
علامہ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو ”شاذ “ قرار دیا ہے، یعنی صحیح بات یہ ہےکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نکاح کے وقت احرام کی حالت میں نہیں تھے۔
تفصیل کے لیے دیکھئے: (إرواء الغلیل: 4: 227، 228، رقم: 1037)
علاوہ ازیں حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا خود بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سےمقام سرف میں نکاح کیا تھا اور ہم دونوں حلال تھا۔ (صحیح مسلم، النکاح، حدیث: 1411، وسنن أبي داؤد، المناسک، حدیث: 1843)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1965