🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: ہم مرتبہ سے مراد دینی لحاظ سے ہم مرتبہ ہے جیسے گزشتہ حدیث سے واضح ہے۔...
اردو حاشہ:
فائدہ:
ہم مرتبہ سے مراد دینی لحاظ سے ہم مرتبہ ہے جیسے گزشتہ حدیث سے واضح ہے۔
یہ روایت بعض حضرات کےنزدیک حسن ہے۔
دیکھئے: (الصحیحة، رقم: 1067)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1968