مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: مذکورہ روایت کا آخری حصہ جس میں تلوار کا ذکر ہے، کی صحت اورضعف کی بابت...
اردو حاشہ:
فائدہ:
مذکورہ روایت کا آخری حصہ جس میں تلوار کا ذکر ہے، کی صحت اورضعف کی بابت علمائے محققین میں اختلاف ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ اسے شاذ قرار دیتے ہیں اور مزید لکھتےہیں کہ اس ٹکڑے کے علاوہ روایت محفوظ ہے جبکہ امام بوصیری رحمہ اللہ نے سیف، یعنی تلوار کے اضافےکو زوائد ابن ماجہ میں ذکر کیا ہے اوراس کی بابت لکھا ہے کہ اس کی سند صحیح ہے اور امام مسلم کی شرائط پر ہے، نیز انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ یہ اضافہ صرف سنن ابن ماجہ ہی میں ہے اور اسکی اصل صحیحن میں ہے جن میں یہ اضافہ نہیں ہے۔
مزید تفصیل کے لیے دیکھیے: (الموسوعة الحدیثیة مسند الإمام أحمد: 8/ 144، 146)
وضعیف سنن ابن ماجة، رقم: 434، وسنن ابن ماجة بتحقیق الدکتور بشاو عواد، رقم: 1995)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1995