مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائدومسائل: (1) حضرت ابوالعاص بن ربیع رسول اللہ کی بیٹی حضرت زینت رضی اللہ عنہا کے شوہر...
اردو حاشہ:
فوائدومسائل:
(1)
حضرت ابوالعاص بن ربیع رسول اللہ کی بیٹی حضرت زینت رضی اللہ عنہا کے شوہر تھے جو ان کے خالہ زاد تھے۔
ان کی والدہ کا نام ہالہ بنت خویلد ہے۔ (سیرأعلام النبلاء: 1؍441)
2۔
ہراہم موقع پر عوام سے خطاب کرتے وقت کلام کو اللہ کی حمد و ثنا اوردرود شریف سے شروع کرنا مسنون ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1999