مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) حضرت انس رضی اللہ عنہ کی بیٹی کے مجلس میں موجود ہونے کا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
حضرت انس رضی اللہ عنہ کی بیٹی کے مجلس میں موجود ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ وہ بے حجاب مردوں کے ساتھ بیٹھتی تھیں بلکہ پردے کے آداب کا خیال رکھتے ہوئے اوراپنے والد کی موجودگی میں اس مجلس میں موجود تھیں۔
غیر محرموں کے ساتھ تنہائی کے بے تکلفانہ ملاقات کی اسلامی شریعت میں کوئی گنجائش نہیں۔
(2)
علمی مجلس میں عورتیں مردوں کے ساتھ شریک ہوسکتی ہیں لیکن عورتوں کی جگہ الگ ہونی چاہیے، اختلاط جائز نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2001