🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: بستر والےسے مراد عورت کا شوہر یا لونڈی کا مالک ہے۔ بیٹا اسی کا شمار کیا...
اردو حاشہ:
فائدہ:
بستر والےسے مراد عورت کا شوہر یا لونڈی کا مالک ہے۔
بیٹا اسی کا شمار کیا جائے گا اور وراثت وغیرہ کا تعلق بھی اسی سے ہوگا، نہ کہ اس مرد سے جس کے ناجائز تعلق کے نتیجے میں وہ پیداہوا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2005