مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: الحجر، جیم کی جزم کے ساتھ ہوتو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس بچے...
اردو حاشہ:
فائدہ:
الحجر، جیم کی جزم کے ساتھ ہوتو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اس بچے کے قانونی فوائد (وراثت وغیرہ)
سے محروم ہے، اور جیم کے فتحہ کے ساتھ مطلب یہ ہے کہ سزا کا مستحق ہے، اسے رجم کیا جانا چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2006