مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: جب حمل واضح ہوجائے تو طلاق دی جا سکتی ہے۔ وضع حمل تک انتظار کرنے کی...
اردو حاشہ:
فائدہ:
جب حمل واضح ہوجائے تو طلاق دی جا سکتی ہے۔
وضع حمل تک انتظار کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اس صورت میں نسب میں شک واقع نہیں ہوتا۔
اس صورت میں عورت کی عدت وضع حمل تک ہے جس کے دوران میں مرد رجوع کرسکتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2023