مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) عورت کو عدت اسی مکان میں گزارنی چاہیے جہاں وہ اپنے شوہر کے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
عورت کو عدت اسی مکان میں گزارنی چاہیے جہاں وہ اپنے شوہر کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔
(2)
خاوند کی وفات پر عدت چار مہینے دس دن ہے۔
اور اگر عورت حاملہ ہو تو عدت وضع حمل (بچے کی پیدائش)
ہے اگرچہ خاوند کی وفات کے چند لمحے بعد ہی ولادت ہو جائے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2031