🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: ’’مہینہ انتیس دن کا ہے۔‘‘ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ مہینہ انتیس دن کا...
اردو حاشہ:
فائدہ:
”مہینہ انتیس دن کا ہے۔“
اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ مہینہ انتیس دن کا ہے۔
اگر تیس دن کا ہوتا تو میں ایک دن مزید رک جاتا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2061