مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: لونڈی کو آزاد ہونے سے نکاح فسخ کرنے جو اختیار حاصل ہوتا ہے اگر...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
لونڈی کو آزاد ہونے سے نکاح فسخ کرنے جو اختیار حاصل ہوتا ہے اگر وہ اس اختیار کو استعمال کر کے الگ ہوجائے تو طلاق کی طرح تین حیض عدت گزارنی پڑے گی۔
فوائد و مسائل:
لونڈی کو آزاد ہونے سے نکاح فسخ کرنے جو اختیار حاصل ہوتا ہے اگر وہ اس اختیار کو استعمال کر کے الگ ہوجائے تو طلاق کی طرح تین حیض عدت گزارنی پڑے گی۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2077