مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) خاوند کے علاوہ دوسرے قریبی رشتے داروں کی وفات پر بھی افسوس کے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
خاوند کے علاوہ دوسرے قریبی رشتے داروں کی وفات پر بھی افسوس کے اظہار کے لیے زیب و زینت نہ کرنا درست ہے۔
(2)
اظہار افسوس کے لیے تین دن تک زینت ترک کرنی چاہیے۔
(3)
خاوند کی وفات پوری عدت دوران زیب و زینت سے پرہیز کیا جائے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2085