مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ’’جو اللہ تعالیٰ، پھر حضرت محمدﷺ چاہیں۔‘‘ اس کا مطلب یہ ہے کہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
”جو اللہ تعالیٰ، پھر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم چاہیں۔“
اس کا مطلب یہ ہے کہ جو اللہ چاہے گا صرف وہی ہوگا۔
دوسرے شخص کی مشیت اللہ کے تابع ہے۔
بہ یک وقت دونوں (خالق و مخلوق)
کی مشیت کو ایک قرار دینا واقعی شرک ہے۔
لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اصلاح کے بعد شرک کا شائبہ ختم ہو گا اسی لیے یہ ورایت بعض کے نزدیک حسن اور بعض کے نزدیک صحیح ہے۔
(2)
ایسے الفاظ سے اجتناب کرنا چاہیے جن کا مناسب مفہوم بن سکتا ہو۔
(3)
شرعی مسائل خواب سے ثابت نہیں ہوتے لیکن اگر خواب میں کوئی ایسا اشارہ ملے جو قرآن و حدیث کی تعلیمات کے منافی نہ ہو تو اس پر عمل کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
(4)
صحابہ کرام رضی رضی اللہ عنہم اپنے خواب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سناتے تھے تاکہ اس کی تعبیر مل جائے اور یہ معلوم ہو جائے کہ خواب کی یہ بات ماننے کے قابل ہے یا نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2118