🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نذر چونکہ اللہ کی عبادت ہے اور نیکی ہے اس لیے اسلام قبول...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
  نذر چونکہ اللہ کی عبادت ہے اور نیکی ہے اس لیے اسلام قبول کرنے سے پہلے جو نیکی کرنے کا ارادہ کیا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ نیکی کرنے کا حکم دیا۔

(2)
  حالت کفر میں اگر ایسا کام کرنے کی نذر مانی جائے جو اسلام میں بھی نیکی ہے تو اسلام قبول کرنے کے بعد نذر پوری کرنا ضروری ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2129