🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) دل میں جاہلیت کی بات ہونے کا مطلب یہ ہے کہ تونے اس...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
  دل میں جاہلیت کی بات ہونے کا مطلب یہ ہے کہ تونے اس مقام کو اس لیے تو متعین نہیں کیا کہ دور جاہلیت میں اس مقام کو کسی قسم کے تقدس کا حامل سمجھا جاتا ہو اور اسی مزعومہ تقدس کے پیش نظر تو نے وہاں ذبح کرنے کی نذر مان لی۔

(2)
  بوانہ ساحل سمندر کے قریب ایک ٹیلہ ہے جو ینبوع کے پیچھے واقع ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2130