مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نذر پوری کرنا واجب ہے۔ (2) اگر کوئی فوت ہو جائے اور نذر...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نذر پوری کرنا واجب ہے۔
(2)
اگر کوئی فوت ہو جائے اور نذر پوری نہ کی ہو تو مالی نذر اس کے مال سے پوری کر لی جائے جس طرح قرض ادا کیا جاتا ہے پھر ترکہ تقسیم کیا جائے۔
(3)
بدنی نذر اس کے قریبی وارث کو پوری کرنی چاہیے۔
(4)
اولاد کا حق زیادہ ہے کہ وہ والدین کی نذر پوری کریں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2132