مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ایسی نذر ماننا درست نہیں جسے پورا کرنے میں انتہائی مشقت ہو۔ (2)...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ایسی نذر ماننا درست نہیں جسے پورا کرنے میں انتہائی مشقت ہو۔
(2)
جب انسان محسوس کرے کہ نذر پوری کرنا بس سے باہر ہوتا جا رہا ہے تو نذر توڑ کر کفارہ دے دے۔
(3)
اپنے آپ پر اتنی مشقت ڈالنا مناسب نہیں جس کو نبھانا دشوار ہو۔
اللہ کی رضا ان اعمال کی خلوص کے ساتھ ادائیگی کے ساتھ بھی حاصل ہو سکتی ہے جسے آدمی آسانی سے ادا کرسکے، تاہم نفلی عبادات کا مناسب حد تک اہتمام کرنا ضروری ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2135