🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: یہ حدیث جامع ترمذی میں حضرت ابو سعید ؓسے مروی ہے۔ امام ترمذی نے اس حدیث کو...
اردو حاشہ:
یہ حدیث جامع ترمذی میں حضرت ابو سعید ؓسے مروی ہے۔
امام ترمذی نے اس حدیث کو حسن قرار دیا ہے۔ (جامع الترمذي، البیوع، باب ماجاء عن التجار۔
۔
۔
، حدیث: 1209)
یہ روایت اگرچہ ضعیف ہے تاہم امانت و دیانت اور سچائی کے ساتھ تجارت کرنا بہت فضیلت والا عمل اور نہایت باعث برکت ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2139