🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) حلال روزی کا اہتمام کرنے والا روزی سے محروم نہیں رہتا۔ (2) اللہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
  حلال روزی کا اہتمام کرنے والا روزی سے محروم نہیں رہتا۔

(2)
  اللہ پر توکل کرتے ہوئے حرام روزی سے اجنتاب کرنا چاہیے۔

(3)
  جس طرح دنیوی زندگی کی مدت مقرر ہے، اس میں کمی بیشی نہیں ہوگی، اسی طرح رزق بھی متعین ہے لیکن انسان کو اس کی صحیح یا غلط کوشش کی وجہ سے ثواب یا گناہ حاصل ہو جاتا ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2144