مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) بولی بڑھانے کا مطلب یہ ہے کہ جو شخص مال خریدنے کا ارادہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
بولی بڑھانے کا مطلب یہ ہے کہ جو شخص مال خریدنے کا ارادہ نہیں رکھتا، وہ بولی میں حصہ لے اور جتنی قیمت پہلے پیش کی جا چکی ہے، اس سے زیادہ پیش کرے تاکہ ضرورت مند خریدار ا سے زیادہ قیمت دینے پر امادہ ہو جائے۔
(2)
یہ عمل اس لیے منع ہے کہ اس میں دھوکا ہے اور خریدار کا نقصان ہے۔
(3)
بولی دے کر چیز بیچنا جائز ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2174