مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) باہر سے آنے والے کو منڈی کی صورت حال کا علم نہیں ہوتا۔...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
باہر سے آنے والے کو منڈی کی صورت حال کا علم نہیں ہوتا۔
بستی والوں میں سے کوئی باہر جا کر ملتا ہے اور سامان کے مالک سے اس کا سامان سستے داموں خرید لیتا ہے، یہ منع ہے۔
(2)
اس کے منع ہونے میں یہ حکمت ہے کہ مالک اور عوام کو نقصان نہ ہو کیونکہ جب مالک شہر میں پہنچتا ہے تو اسے معلوم ہوتا ہے کہ مال زیادہ قیمت پرفروخت ہو سکتا تھا، اس تقصان پر اسے افسوس ہوتا ہے۔
دوسری وجہ یہ ہے کہ باہر والے کو واپس جانا ہوتا ہے، اس لیے وہ بعض اوقات چیز سستی بیچ دیتا ہے۔
اس سے شہر کے عوام کو فائدہ ہوتا ہے۔
جب شہر والے نے خرید لیا تو وہ ذخیرہ اندوزی کر سکتا ہے اور مہنگا کر کے آہستہ آہستہ بیچ سکتا ہے۔
اس میں عوام کو نقصان ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2178