🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: یہ حدیث حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے حضرت سالم رحمۃ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
یہ حدیث حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے حضرت سالم رحمۃ اللہ علیہ (بن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما)
نے بھی روایت کی ہے، اور حضرت نافع رحمۃ اللہ علیہ نے بھی۔
سالم نے حدیث الگ الگ دو جملوں کی صورت میں بیان کی ہے۔
1۔
جس نے کھجور کے» ‏‏‏‏رخت بیچے۔
۔
۔
۔
الخ 2۔
جس نے کوئی غلام بیچا۔
۔
۔
الخ، جب کہ حضرت نافع نے ایک جملے کی صورت میں حدیث بیان کی، یعنی یوں فرمایا:
”جس نے کھجور کے درخت بیچے اور غلام بیچا (تو ان کا پھل اور اس کا مال بیچنے والے کا ہے۔“
)
دیکھیے: (انجاح الحاجه حاشيه، سنن ابن ماجه، از عبد الغني دهلوي رحمة الله عليه)
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2212