🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) سَرَاویل کا ترجمہ شلوار یا پاجامہ دونوں طرح درست ہے۔ مختلف علاقوں اس...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
سَرَاویل کا ترجمہ شلوار یا پاجامہ دونوں طرح درست ہے۔
مختلف علاقوں اس کی شکل و صورت میں فرق کی بنا پر اس کا نام بھی مختلف ہو سکتا ہے۔

(2)
خریدو فروخت میں حسن اخلاق کو مد نظر رکھنا چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2221