مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: یہ روایت ضعیف ہے، گویا یہ قصہ صحیح نہیں، تاہم ’’جس نے ہمیں دھوکا دیا، وہ...
اردو حاشہ:
فائدہ:
یہ روایت ضعیف ہے، گویا یہ قصہ صحیح نہیں، تاہم ”جس نے ہمیں دھوکا دیا، وہ ہم میں سے نہیں۔“
یہ جملہ دوسری صحیح سند ثابت ہے، جیسے صحیح مسلم میں مروی ہے۔ دیکھیے: (صحيح مسلم، الإيمان، باب قول النبي صلی اللہ علیہ وسلم من غشنا فليس منا، حديث: 101)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2225