🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ماپ کر خریدی ہوئی چیز بیچتے وقت بھی ماپ کر ہی دینی چاہیے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ماپ کر خریدی ہوئی چیز بیچتے وقت بھی ماپ کر ہی دینی چاہیے تاکہ شک شبہ نہ رہے اور گاہک مطمئن ہو جائے۔

(2)
جس مسئلے میں شک ہو عالم سے دریافت کر لینا چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2230