🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: بعض علماء کےنزدیک یہ حکم صرف مندرجہ ذیل اشیاء کے لیے ہے: سونا، چاندی، گندم، جو،...
اردو حاشہ:
فائدہ:
بعض علماء کےنزدیک یہ حکم صرف مندرجہ ذیل اشیاء کے لیے ہے:
سونا، چاندی، گندم، جو، کھجور اور نمک۔
دوسرے علماء کے نزدیک جن اشیاء کا ذکر حدیث میں نہیں، ان كا بھی یہی حکم ہے کہ ایک جنس کی اشیاء کا (اچھی بری قسم کی وجہ سے)
کمی بیشی کے ساتھ باہم تبادلہ نہیں ہونا چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2254