مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) سود کی تمام صورتیں حرام اور اللہ کی لعنت کا باعث ہیں۔ (2)...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
سود کی تمام صورتیں حرام اور اللہ کی لعنت کا باعث ہیں۔
(2)
جس طرح سود لینا کبیرہ گناہ ہے اسی طرح سود دینا بھی کبیرہ گناہ ہے، لہٰذا سود کی بنیاد پر قرض لینا بھی حرام ہے، خواہ یہ سود بنکوں سے لیا جائے یا کاروباری افراد سے۔
(3)
حرام کام میں کسی بھی انداز سے تعاون کرنا حرام ہے۔
اور تعاون کرنے والا برابر کا گناہ گار ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2277