🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) حرام روزی میں برکت نہیں ہوتی۔ (2) اس حدیث کی تائید قرآن مجید...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
حرام روزی میں برکت نہیں ہوتی۔

(2)
اس حدیث کی تائید قرآن مجید کی اس آیت مبارکہ سے بھی ہوتی ہے:
﴿يَمحَقُ اللَّـهُ الرِّ‌با وَيُر‌بِي الصَّدَقاتِ ۗ﴾ (البقرۃ: 2: 276)
 ”اللہ تعالیٰ سود کو مٹاتا ہے اور صدقہ کو بڑھاتا ہے۔“
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2279