مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) ادھار خرید وفروخت جائز ہے۔ (2) رباعی سے مراد وہ اونٹ ہے جس...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
ادھار خرید وفروخت جائز ہے۔
(2)
رباعی سے مراد وہ اونٹ ہے جس کے دودھ کے چار وانت ٹوٹ چکے ہوں اس کی عمر سات سال ہوتی ہے۔
(3)
جانور جس قسم کا لیا ہو، اس سے بہتر واپس کرنا جائز ہے بشرطیکہ پہلے سے یہ شرط طے نہ ہوئی ہو بلکہ ادا کرنے والا اپنی خوشی سے ادا کرے، دوسرے کی طرف سے مطالبہ نہ ہو۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2285