🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: مقارضہ کے دومفہوم بیان کیے گئے ہیں ۔ ایک کسی کو قرض دینا، دوسرا...
اردو حاشہ:
فوائد  و مسائل:
مقارضہ کے دومفہوم بیان کیے گئے ہیں۔
ایک کسی کو قرض دینا، دوسرا مضاربت کے طریقے پر کاروبار میں شریک ہونا، یعنی ایک شخص کی رقم ہو اور دوسرا کام کرے، اور نفع ان کے درمیان طے شدہ نسبت سے تقسیم کیا جائے۔
یہ کاروبار جائز ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2289