مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) بیوی بچوں کی جائز ضروریات پوری کرنا خاوند کا فرض ہے۔ (2) مسئلہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
بیوی بچوں کی جائز ضروریات پوری کرنا خاوند کا فرض ہے۔
(2)
مسئلہ دریافت کرتے وقت حقیقت حال واضح کرنے کے لیے کسی کا عیب بیان کیا جائے تو یہ غیبت میں شامل نہیں، اس لیےجائز ہے۔
(3)
جائز ضروریات پوری کرنے کے لیے خاوند کی اجازت کے بغیر اس کا مال استعمال کیا جا سکتا ہے۔
(4)
”مناسب حد“ کا تعین حالات، ماحول، خاوند کی مالی حالت اور ضرورت کی نوعیت کو مدنظر رکھ کر کیا جا سکتا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2293