مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: (1) خطبے میں روز مرہ کے اہم مسائل بیان کرنے چاہییں ۔ (2) خطبہ کھڑے ہو کر...
اردو حاشہ:
(1)
خطبے میں روز مرہ کے اہم مسائل بیان کرنے چاہییں۔ (2)
خطبہ کھڑے ہو کر دیا جائے۔ (3)
مسئلے کی وضاحت کے لیے مثالیں ذکر کی جائیں۔ (4)
کسی دودھ دینے والے جانور کا دودھ اس کے مالک کی اجازت کے بغیر دوہنا منع ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2302