مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) اونٹ کے فوائد بہت زیادہ ہیں، خاص طورپر صحرائی علاقوں میں اس کی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
اونٹ کے فوائد بہت زیادہ ہیں، خاص طورپر صحرائی علاقوں میں اس کی اہمیت آج بھی قائم ہے۔
(2)
بکریاں زیادہ بچے دیتی ہیں اور وہ جلد بڑے ہو جاتے ہیں۔
اور وہ ہر قسم کی چارہ اور درختوں کے پتے وغیرہ کھا لیتی ہیں، اس لیے انہیں باعث برکت قرار دیا گیا ہے۔
(3)
گھوڑوں کی برکت کی وضاحت دوسری حدیث میں”ثواب اور غنیمت“ سے کی گئی ہے، یعنی یہ جہاد میں کام آنے والے ہیں۔ دیکھیے: (صحیح البخاري، الجھاد والسیر، باب:
الجھاد ماض مع البر والفاجر، حدیث: 2852)
(4)
جانور پالنا حلال روزی کا ایک ذریعہ ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2305