مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) جب دو افراد یا گروہوں میں اختلاف ہو جائے تو اختلاف شدید نہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
جب دو افراد یا گروہوں میں اختلاف ہو جائے تو اختلاف شدید نہ ہونے دیا جائے بلکہ جلد ازجلد صلح کرانے کی کوشش کی جائے۔
(2)
صلح کا یہ مطلب ہے کہ جھگڑا ختم کرنے کےلیے اپنے حق سے کم پر راضی ہو جائے۔
یہ بہت ثواب کا کام ہے۔
(3)
صلح میں ایسی شرط نہیں رکھی جا سکتی جو شریعت کے واضح حکم کے خلاف ہ۔
ایسی شرط رکھنا یا اس پر عمل کرنا حرام ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 2353